اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمیں ڈر تھا کہ گھر پہنچ پائیں گے یا نہیں‘

کشمیر میں جاری کشیدگی سے کئی لوگ متاثر ہوئے ہیں جن میں امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے ہندو بھی شامل ہیں۔ سنیے یاترا پر جانے والی ایک خاتون کا احوال۔