اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ کیسا دکھے گا

امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی صدارتی نامزدگی قبول کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو لاحق خطرات دور کر دیں گے۔ انھوں نے موجودہ امریکہ کی مايوس کن تصویر پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صدارت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے يہ بھي کہا کہ امريکہ اب مزيد ’پوليٹکلی کوريکٹ‘ نہيں ہو سکتا۔ اوہائيو سے برجيش اوپادھائے کي رپورٹ