اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان خان کو ’سلطان‘ سے کیا ملا

بالی وڈ سٹار سلمان خان کی نئی فلم سلطان باکس آفس پر ہٹ ہو چکی ہے اور وہ ابھی تک 300 کروڑ کا بزنس کر چکی ہے لیکن سلمان خان کو اس کامیابی پر کیا کمپلیمنٹ ملا، سنیئے نصرت جہاں کی زبانی۔