اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیلیفورنیا میں شدید آگ سے سینکڑوں متاثر

کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں لگنے والی آگ سے ابھی تک ہزاروں ایکڑ متاثر ہو چکے ہیں اور اس وقت 900 سے زیادہ فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔