اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحر اوقیانوس کی گہرائیوں میں

سائنسدان بحر اوقیانوس کی گہرائیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ اٹلس نامی اس سائنسی پراجیکٹ میں یورپی اور امریکی سائنسدانوں کے ساتھ مختلف ممالک کے چوبيس تحقیقاتی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ اس چار سالہ منصوبے کے دوران سمندر کی گہرائیوں کے ماحولیاتی نظام اور ہمارے موسمی حالات پر اس کے اثر کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیل کے ساتھ فراز ہاشمی