اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب شاپنگ پلازہ ہلاک شدگان کی یادگار بن گیا

بغداد کے علاقے کرادہ میں عید سے تین دن قبل ہونے والے دھماکے میں 292 افراد مارے گئے تھے جن کے لواحقین دھماکے کی جگہ جمع ہو کر انھیں یاد کرتے ہیں۔