تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے کا منصوبہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیسیفیکشین سے بجلی کا منصوبہ’کھٹائی میں‘

پاکستان کی وفاقي حکومت نے صحرائے تھر ميں کوئلے کو زير زمين ہي گيس ميں بدل دينے يا گیسیفیکشین پروجيکٹ کے لیے مزید رقم دينے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پہلے سے ہي تاخیر کا شکار یہ منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔

ملک کے سابق ايٹمی سائنسدان ثمر مبارک مند کی قیادت میں سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ منصوبہ کامیاب ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ اِس دعوے کي تصديق کوئي تيسرا فريق کرے گا۔

تھرپارکر سے ریاض سہیل کی رپورٹ