اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب پر شامی فوجوں کي پيش قدمي جاري

شام میں حلب کے شہر کو حکومتی فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے جہاں تقریباً تین لاکھ لوگ محصور ہیں۔ صدر بشار الاسد کی مخالف باغی فورسز گذشتہ چارسال سے شہر کے مشرقی علاقوں پر قابض ہیں۔ شام کے اتحادی ملک روس نے اعلان کیا تھا کہ وہ انسانی بنیادوں پر تین راستے عام شہریوں اور غیر مسلح باغیوں کے لیے کھول رہا ہے جبکہ چوتھا راستہ مسلح باغیوں کے لیے ہوگا۔ کیرولائن ہولي کی رپورٹ ایمن خواجہ کي زباني