اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیراشوٹ کے بغیر جہاز سے چھلانگ

امریکہ کے لیوک ایکنز پہلے ایسے انسان ہیں جنھوں نے کامیابی کے ساتھ 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیراشوٹ کے چھلانگ لگائی اور بحفاظت جال میں گرے۔