بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے خلاف غصہ

کچھ ہفتوں سے بھارت کے زير انتظام کشمير ميں بھارت مخالف احتجاجي تحريک زوروں پر ہے۔ مظاہرين کے خلاف سرکاري دستوں کي جانب سے اسلحہ کے استعمال سے ساٹھ سے زيادہ افراد ہلاک اور سينکڑوں زخمي ہوچکے ہيں۔ وہاں جاری تحریک کے دوران بھارت نواز سیاسی جماعتوں کے خلاف عوامی غم و غصہ میں بھي اضافہ ہوا ہے