پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مسائل کے حل کے لیے سخت گیر موقف میں لچک ضروری‘

جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم سارک کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ کے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستاني وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ خطے کے مسائل کا حل رکن ممالک کی جانب سے لچکدار موقف پیدا کیے بغیر نہیں نکالا جاسکتا۔

لیکن کشمیر میں جاری تازہ کشیدگی کے باعث سارک کانفرنس کے انعقاد سے پہلے ہی بھارت نے باہمی بات چیت سے انکار کيا۔

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سارک کا علامیہ جاری ہونے سے پہلے ہی وطن واپس چلے گئے۔

ایسے میں سارک کے لیے اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کرنا کتنا مشکل ہے؟

اسلام آباد سے ارم عباسی