اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انوکھی چینی بسیں اور سمارٹ فونز کو اشارہ کافی

چین میں ٹریفک کم کرنے کے لیے انوکھے ڈیزائن کی بسیں تیار کی گئی ہیں۔ اب سمارٹ فونز کو آنکھ کے اشارے سے ان لاک کیا جاسکتا ہے اور انسان نما ایک ایسا روبوٹ جو گانا بھی گاتا ہے۔ ہفتہ بار ٹیکنالوجی کا بلیٹن ’ کلک‘ نصرت جہاں کے ساتھ۔