اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اولمپکس کی سب سے عمر رسیدہ جمناسٹ

ازبکستان سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ اوکسانا چوسووتینا، ریو اولمپکس میں شریک سب سے عمر رسیدہ جمناسٹ ہوں گی۔