اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ارجیت سنگھ کا پاکستانی ورژن

پاکستانی نوجوان طاہر زمان کی سڑک کنارے ریڑھی پر پھل بیچتے ہوئے گانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس کے بعد انھیں مختلف جانب سے لوگوں نے سراہا۔

ہمارے ساتھی فرقان الہی نے طاہر سے گفتگو کی۔ دیکھیے اُن کی ویڈیو رپورٹ