اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈراموں میں برے کردار ادا کرتا ہوں، خود برا نہیں‘

پاکستانی فلمی دنیا میں نئے ہیروز نے ٹیلنٹ کی کمی کو کافی حد تک پورا کر دیا ہے۔ مگر اداکار گوہر رشید کو اینٹی ہیرو یعنی برے آدمی کا کردار ادا کرنے کا زیادہ شوق کیوں ہے؟

سنتے ہیں فیفی ہارون سے ان کی گفتگو۔