اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اولمپکس کے دوسرے دن کا خلاصہ

ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر امریکہ 12 تمغوں کے ساتھ میڈل ٹیبل پر سرفہرست آ گیا ہے۔