اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

16 برس بعد بھوک ہڑتال ختم، سیاست شروع

انڈیا کی کئی ریاستوں میں فوج کو حاصل خصوصی اختیارت کے خلاف تحریک کی علامت بن جانے والی اروم شرمیلا نے سولہ سال سے جاری بھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد سیاست میں آنے کا اعلان کیا ہے۔ سن 2000 سے انہیں ایک ٹيوب کے ذریعہ زبردستی خوراک دی جاتی رہي تھي۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ