اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انھوں نے ہماری کمر توڑ دی ہے‘

کوئٹہ بم دھماکے کے بعد پاکستانی عوام میں خوف اور مایوسی کی کیفیت نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں بی بی سی سے گفتگو میں کچھ لوگوں نے اپنے تاثرات بیان کیے۔