اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریو کا اولمپک سٹریٹ آرٹ

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلے دیکھنے آنے والے سیاح شہر کی سڑکوں پر موجود دیو قامت سٹریٹ آرٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔