اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کی جنگ میں برطانوی فوجیوں کا کردار

بی بی سی نے ايسي تصاوير حاصل کی ہیں جن میں پہلی بار برطانیہ کی سپیشل فورسز کو شام میں دیکھا جاسکتا ہے۔ يہ اس بات کا ثبوت ہے کہ برطانوی خصوصی دستے اعتدال پسند باغیوں کے ساتھ مل کر دولتِ اسلامیہ کے خلاف جاری جنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

برطانوی فوجیوں کی شناخت خفیہ رکھنے کے لیے ان تصاویر میں ہم نے اُن کے چہرے ظاہر نہیں کیے ہیں۔ کوئنٹن ثمروائل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں اطہر کاظمی۔