اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہائی کورٹ کے وکلا میں سے صرف میں بچا ہوں‘

بلوچستان میں پیر کو ہونے والے دھماکے میں50 سے زائد وکلا بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سینیئر وکیل بھی شامل تھے۔وکلا کي ہلاکتوں کا صوبے میں انصاف کی فراہمی پر کیا اثر پڑے گا؟ کوئٹہ سے ارم عباسی