اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیویارک: امام مسجد کے مبینہ قاتل پر فردِ جرم عائد

نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ سنیچر کو قتل کیے جانے والے امام مسجد اور ان کے نائب کے قتل کے سلسلے میں ایک شخص پر فردِ جم عائد کی گئی ہے۔

ادھر نیویارک کے علاقے کیونز میں مقتولین کی نمازِ جنازہ پڑھنے کے لیے سینکڑوں مسلمان اکھٹے ہوئے ، جنھوں نے واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

گریگ ڈاوسن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عمر آفریدی