اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں تفریحی ٹیکس بہت زیادہ ہے‘

عمیر جسوال اور عُزیر جسوال دو بھائی ہیں لیکن دونوں کی پسند ایک دوسرے سےمختلف ہے۔ ایک بھائی کو راک میوزک جبکہ دوسرے کو پاپ میوزک پسند ہے۔ ہماری ساتھی نوشین عباس نے ان سے ملیں اور ان سے پوچھا کہ آپ دونوں کے سٹائل میں اتنا فرق کیوں؟