اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دنیا کا آٹھواں عجوبہ مزید اہم ہوگیا‘

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے کے اعلان کے بعد سے شاہراہِ قراقرم کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ راہداری منصوبے پر کام جاری ہے اور اس شاہراہ پر اب چینی ٹرکوں کی آمد و رفت دیکھی جا سکتی ہے۔ دیکھیے بی بی سی اردو کے ہارون رشید کی رپورٹ۔