اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فاٹا میں اصلاحات کریں گے‘

خیبر ایجنسی میں جاری کارروائی کوئی پہلی فوجی کارروائی نہیں۔ خیبر ون اور ٹو اور اب ضرب عضب کے خاتمے پر خیبر ایجنسی میں مکمل کامیابی کے دعوے کیے گئے تھے تو پھر ایک نئے آپریشن کی ضرورت کیوں؟ یہ سوال نامہ نگار ہارون رشید نے حکمران مسلم لیگ کے سینيٹر اور ریٹائرڈ ليفٹینٹ جنرل عبدالقیوم کے سامنے رکھا