اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام کے خلاف نفرت آمیز ٹویٹس میں اضافہ

گزشتہ کچھ عرصے ميں سوشل ميڈيا پراسلام کے خلاف نفرت آميز تبصروں ميں اضافہ ديکھا گيا ہے۔ جولائي اب تک بدترين مہينہ تھا اور فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے حملوں اور ایک پادری کے قتل کے بعد گزشتہ ماہ ہر روز تقریبا سات ہزار اسلام دشمن ٹویٹس کي گئیں تھیں۔ کیٹرین نائے کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔