اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بڑا دن ہوگا، جب پاکستانی دھرتی پر قدم رکھوں گا‘

بالی وڈ کے معروف سٹار انیل کپور کہتے ہيں کہ جس دن اُنھوں نے پاکستان کی دھرتی پر قدم رکھا تو وہ دن ان کی زندگی کا بہت بڑا دن ہو گا۔ بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں نامہ نگار عادل شاہ زیب نے ان سے پوچھا کہ آپ نے بے شمار فلموں ميں کام کيا جن ميں سے بہت سي فلميں ہٹ ہوئيں، آگر آپ کو خود اپني ہي ايک فلم پسند کرنے کے لیے کہا جائے تو وہ کونسي ہوگي؟