اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وکلا کا احتجاج مگر کس مقصد کے لیے؟

پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے وکلا نے اسلام آباد میں احتجاج کیا مگر بعض وکلا کا سوال تھا کہ یہ احتجاج ایک مقصد کے لیے کیا جانا چاہیے تھا۔ جبکہ بعض وکلا نے اپنی صفوں میں اتحاد کی کمی کو بھی پریشان کُن قرار دیا۔

اسلام آباد سے شہزاد ملک کی ویڈیو رپورٹ۔