اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اٹلی: زلزلے کے بعد ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ

اطالوی حکام کے مطابق وسطی اٹلی میں 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم اور20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ کئی عمارتوں کے ملبے تلے سے آوازیں سنی گئی ہیں۔