اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بے اختیار بلدیاتی اداروں کا بے اختیار میئر؟

کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوا، کے ایم سی ، پانچ ڈی ایم سیز اور ضلع کاؤنسل میں آج میئر اور چیئرمین کے لیے ووٹ ڈالے گئے، کے ايم سي ميں متحدہ قومي موومنٹ کے کونسلرز کي اکثريت ہے اور غير سرکاري غير حتمي نتائج کے مطابق اِسي جماعت کے اميدوار وسيم اختر ميئر کي کرسي پر براجمان ہونگے۔ سات سال تاخیر سے ہونے والے یہ انتخابات نئے بلدیاتی نظام کے تحت منعقد کیے گئے۔ ليکن سوال يہ ہے کیا یہ نظام منتخب نمائندوں کی خواہشات اور شہریوں کی توقعات پر پورا اترے گا؟ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ