اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اٹلی میں زلزلے سے سینکڑوں ہلاک

اٹلي ميں زلزلے کے مزيد جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں جس سےے امدادي سرگرمياں متاثر ہو رہی ہے۔دو روز قبل آنے والے اِس زلزلے ميں ہلاک شدگان کي تعداد اب تک 265 سے تجاوز کر چکي ہے۔