سرينگر کے اينجينئير احمد علي اور ان کي بيٹي ايثار بتول۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری کرفیو کے کڑے امتحان سے کیسےگزر رہے ہیں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اس طویل ترین کرفیو میں مریضوں کو ہسپتال جانے، طالب علموں کو امتحانی مرکز تک پہنچنے اور ضروری اشیا کی خریداری کرنے کے ليے ہر روز بندوق کے سائے میں سفر کرنا پڑتا ہے۔

جہاں سینکڑوں شادیاں ملتوی کرني پڑيں وہاں کئي شادياں سادگي سے انجام پائيں۔ کرفیو کے اِس کڑے امتحان سے گزر رہے ايک باپ بيٹي سے ہمارے نامہ نگار ریاض مسرور نے ملاقات کي۔