اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل کی معزول صدر ہار ماننے کو تیار نہیں

برازیل کی معزول صدر ہار ماننے کو تيار نہيں۔ جلما روسیف نے اپنے مواخذے کے خلاف اپیل کرنے کا عزم کیا ہے۔ 81 سینیٹرز میں سے 61 نے ملک کے بجٹ میں ہیرا پھیری کرنے کے الزامات کے تحت ان کے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ۔ تاہم جیلما روسیف نے ان الزامات کی تردید کی۔ جبکہ ان کے متبادل میشیل ٹیمر نے حلف اُٹھا لیا ہے اور برازیل کے لیے ایک نيا دور لانے کا وعدہ کیا ہے۔

تفصیل کے ساتھ ایمن خواجہ