اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اٹکے بوڑا پاکستانی‘

مستقل شناخت کے متلاشي مجيد کالوني کے اِن مکينوں کا سفر ويسے تو قيام پاکستان کے وقت ہندوستان سے شروع ہوا تھا ليکن اِن کي آخري ہجرت مشرقي پاکستان کے ’بنگلہ ديش بن جانے کے بعد ہوئي تھي۔ انہي جيسے لاکھوں افراد آج بھي ڈھاکہ اور ملک کے بعض دوسرے کيمپوں ميں تاريخ کے قيدي بنے بيٹھے ہيں۔ بي بي سي ہندي سروس کے ہمارے ساتھي نتن شري واستو گزشتہ دنوں بنگلہ ديش گئے تو ڈھاکہ کے ’جنيوا کيمپ‘ ميں ايسے ہي چند لوگوں سے بھي ملے۔

متعلقہ عنوانات