اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شادی میں شرکت کے ٹکٹ

بھارتی شادیاں اکثر کافی طویل اور رنگا رنگ ہوتی ہیں۔ اور اب پہلی مرتبہ ایک انٹرنيٹ کمپني ’ غیر ملکی سیاحوں کو ان شادیوں میں حصہ لینے کا موقع دے رہی ہے۔ 50 ڈالر کا ایک روزہ ٹکٹ آپ کو تقریب‘ کھانا اور ناچ گانا دکھاتا ہے۔ بینگلور سے دویا آریا کی رپورٹ