اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیویارک کا لٹل پاکستان اور نائن الیون

امريکہ ميں نائن اليون کے حملوں کو پندرہ سال ہو رہے ہيں۔ ان حملوں کے بعد امريکي پاليسيوں ميں تبديليوں کے اثرات جہاں ساري دنيا خصوصاً مسلم ملکوں پر مرتب ہوئے وہیں خود امريکہ کے اندر بھي رياست اور مسلمانوں کے تعلقات پر بہت اثر پڑا۔ ہمارے نامہ نگار برجيش اپادھيائے اسي تناظر ميں نيويارک کے محلے بروکلين ميں ’لٹل پاکستان‘ کہے جانے والے علاقے جيکسن ہائٹس گئے۔