شبانہ اعظمی اور جاوید اختر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وفادار لوگ آسانی اور مشکلوں کا نہیں سوچتے‘

انڈیئن فلم انڈسٹری کی اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے شوہر شاعر جاوید اختر کے ہمراہ بی بی سی اردو سروس کو ایک انٹرویو دیا جس میں ان کے شوہر نے پاکستان کے عوام سے نہیں بلکہ پاکستانی نظام سے اپنی شکایت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوانات