اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پہلا گانا مراٹھی فلم میں گایا‘

آج ہم بات کریں گے بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین پلے بیک سنگر آشا بھونسلے کی جنھوں نے ایک ہزار سے بھی زیادہ فلموں میں گانے گائے ہیں۔ آشا بھونسلے نے اپنی چنچل اور شوخ آواز میں انڈسٹری کی بڑی بڑی ہیروئنوں کے لیے نغمے گائے جن میں مدھو بالالیکر زینت امان اور نئے زمانے کی ہیرائن ارمِلا ماتونگڑ تک شامل ہیں۔