اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری کارٹونسٹ کی مشکلات

جہاں انڈيا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہروں، محاصروں اور سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وہیں چھبیس سالہ کشمیری کارٹونسٹ سہیل قادری اپنے ارد گرد کے حالات کو اپنے فن کے ذریعے ایک مُنفرد انداز میں پیش کرتے ہیں۔ سہیل کو اپنے فن کے اظہار میں جن مشکلات کا سامنا ہے اُن کا ذکر اُنھوں نے ہمارے نامہ نگار ریاض مسرور سے کیا۔