اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بیٹی کا عید کا جوڑا، سعودی عرب سے رقم نہیں آئی

ہر برس لاکھوں پاکستانی محدود معاشی مواقعے کی وجہ سے اپنوں سے دور، بہتر مستقبل کے خواب ليے دیارِ غیر کا سفر کرتے ہیں۔ یہ مزدور نہ صرف اپنے اہلِ خانہ کی قسمت بدلتے ہیں بلکہ ملک کے لیے اربوں ڈالر کا زرِمبادلہ بھی بجھواتے ہیں، جو پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ مگر سعودی عرب میں حالیہ کساد بازاری کی وجہ سے ہزاروں کسمپُرسی اور بیوروکریسی کے جال میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ديکھيے صبا اعتزاز کي رپورٹ