اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ايشيائی لڑکياں انگلش ٹيم ميں شمولیت کے لیے کوشاں

برطانيہ میں "ایکٹو پیپل سروے نامی" ایک جائزے کے مطابق ملک میں مردوں کی نسبت سولہ لاکھ خواتین کھیلوں میں کم حصہ لیتی ہیں۔۔ مسلم خواتین میں یہ تناسب اور بھی کم ہے مگر پاکستانی نژاد کرکٹ کوچ "صباء نسیم" یہ رجحان بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بی بی سی ایشین نیٹورک کے "راہُل جوگلیکر" کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات