اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کی بہادر لڑکی ویل چیئر پر یورپ پہنچ گئی

بے سروسامانی کا شکار شامی پناہ گزین در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ بہتر زندگی کی امید میں لاکھوں نے یورپ کا رخ کیا ہے۔ ان میں سے ایک کی کہانی ذرا منفرد یوں ہے کہ اُس نے شام سے یورپ تک کا سفر ویل چیئر پر کیا۔ بی بی سے کے نامہ نگار فرگل کین نے اس پناہ گزین جس کا نام نسرین مصطفی کے سفر کو قلمبند کیا۔ نسرین اب شامی پناہ گزینوں کی پسندیدہ منزل جرمنی پہنچ چکی ہیں۔