اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اکشے کمار کے کریئر پر ایک نظر

اس ہفتے سنیے اداکار اکشے کمار کے بارے میں کہ انھوں نے دلی کے چاندنی چوک سے بالی وڈ کے سپر سٹار کا سفر کس طرح پورا کیا۔ اکشے کمار نے اب تک سو سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے اور وہ انڈسٹری کے ٹاپ ہیروز میں شمار ہوتے ہیں۔