اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچ مودی کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں‘

پاکستان کی جانب سے کشمیر کے مسئلے کو اٹھانے پر بھارتی حکومت نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی کونسل کے سامنے بلوچستان کے معاملے کو اٹھایا ہے۔

اس موضوع پر بلوچستان کی سرکردہ شخصیت ’خان آف قلات‘ سلیمان داؤد جو کے اب جلا وطنی کی زندگی گذار رہے ہیں، سے بی بی سی کے سیربین پروگرام میں پوچھا گیا کہ کشمیر اور بھارت کا موازنہ بنتا ہے؟