اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی جڑواں بہنیں

انڈیا کی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں اور کوہ پیما تاشی اور نُنگشی ملک کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ تاشی اور نُنگشی ملک ماؤنٹ ایورسٹ سميت دنيا کي سات بلند چوٹياں سر کر چکي ہيں۔ دونوں حال ہی ميں لندن آئيں تو ہم نے انھيں مدعو کيا اور انھوں نے ہماري ہندي سروس کي ساتھي ثمرہ فاطمہ سے کوہ پیمائی اور اپنے مشن کے بارے میں بات کی۔