اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی نقل مکانی

دوسری جنگ عظیم کے بعد اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں اور تقریباً دو کروڑ13 لاکھ افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔