اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں ہزاروں سکول ایک کمرہ پر مشتمل

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شرح خواندگی باقی تمام صوبوں سے کم ہے، صوبے میں تین سال پہلے ایمرجنسی کا اعلان تو کیاگیا لیکن آج بھی پانچ ہزار سکول ایسے ہیں جو کہ صرف ایک کمرے اور ایک استاد پر مشتمل ہیں۔ خدائے نور ناصر کی رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات