اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب میں ایک اور طبی مرکز پر حملے میں چار افراد ہلاک

گزشتہ پیر کو شام کے شہر حلب میں ایک امدادی قافلے پر ہونے والے حملے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی حکام اس حملے کی ذمہ داری روس پر ڈال رہے ہیں لیکن روس اس سے انکار کر رہا ہے۔ ادھر حلب سے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس طرح کے ایک اور حملے میں کئی میڈیکل ورکرز اور کم از کم نو باغی جنگجوؤں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ گریگ ڈوسن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب

متعلقہ عنوانات