اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوڑی سیکٹر میں بھی لوگ پریشان

لائن آف کنٹرول کے پاس انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع قصبے اوڑی میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں زندگی کیسے چل رہی ہے۔ اوڑی سے بی بی سی کے نامہ نگار سنجوائے موجمدار کی خصوصی رپورٹ۔