اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلے ٹی وی مباحثے میں ہلیری کا پلڑہ بھاری

امريکہ ميں پیر کی شام ڈيموکريٹ اور رپبلکن صدارتي اميدوار پہلي بار ٹيلي ويژن پر ايک مباحثے ميں ايک دوسرے کے مقابل آئے۔ مباحثے کے بعد ليے گئے رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق ڈيموکريٹ اميدوار ہلیري کلنٹن کي کارکردگي زيادہ بہتر رہي ہے۔ نيويارک سے نامہ نگار برجيش اپادھيائے کي رپورٹ۔